Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں87پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان رہا۔مارکیٹ87 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 731پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 87پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار731پربندہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر350کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 205 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 126کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوا۔

Related posts

فی تولہ سونا مزید 400 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 25ہزار 700 کا ہوگیا

Rauf ansari

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی، سینیٹر فیصل جاوید

Hassam alam

مقامی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

Rauf ansari

Leave a Comment