اسلام آباد: صحافی محسن بیگ کے بیٹے حمزہ بیگ کو گرفتار کر لیا گیا۔حمزہ بیگ کو تھانہ مارگلہ منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صحافی محسن بیگ کےبیٹےحمزہ بیگ گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس نے حمزہ بیگ کو تھانہ مارگلہ منتقل کر دیا ہے ۔ حمزہ بیگ کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
