Urdu
تازہ ترین کاروبار

مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: مقامی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 600 روپے اضافہ ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مزید مہنگا ہوگیا ۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں600 روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا1لاکھ 26ہزار350روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے کے اضافے سے1لاکھ 8ہزار325 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب سونے کے عالمی بازار میں بھی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں بھی 30 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1886ڈالر پر پہنچ گیا۔

Related posts

نام نہاد ریلیف پیکج بھی جھوٹ کا پلندہ ہے،شہباز شریف

ibrahim ibrahim

نیب کی چار سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری

Hassam alam

بلوچستان میں بارشوں کے باعث سیلاب سے مزید چار افراد جاں بحق

Nehal qavi

Leave a Comment