Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی اماراتی وزیر شیخ النہیان بن مبارک سے ملاقات

دبئی: متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ النہیان بن مبارک النہیان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں مبارک سینٹر کی تعمیر کی بحالی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دبئی میں یو اے ای کےوزیر شیخ النہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر شیخ النہیان بن مبارک النہیان نے پنجاب میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔سرمایہ کاری کے تحت لاہور میں تعمیراتی شعبے میں ساٹھ ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری ہو گی ۔

Related posts

افغانستان کے وزیرخارجہ آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

Hassam alam

حب چوکی کے قریب گاڑی میں دھماکا

Hassaan Akif

الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

Nehal qavi

Leave a Comment