Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین نیوز ہیڈلائن

وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد، آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے سیاسی جوڑتوڑعروج پر ہے،آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کو گرانے کے مشن مین اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقاتوں میں تیزی آگئی ، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف آج سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی ملاقات بلاول ہاؤس لاہورمیں ہوگی، جس میں سیاسی صورتحال، تحریک عدم اعتماد،لانگ مارچ پرتبادلہ خیال ہوگا۔

سابق صدر آصف زرداری اپوزیشن لیڈر کے اعزازمیں عشائیہ بھی دیں گے۔ دوسری جانب آصف زرداری کی امیرجماعت اسلامی سراج الحق سےملاقات بھی آج شیڈول ہے، جس میں آصف زرداری حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے سراج الحق سے تعاون مانگیں گے۔ گزشتہ روز آصف زرداری کی پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی تھی ، جس میں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب ب

Related posts

بل گیٹس نے کورونا وبا سے متعلق ایک اور خطرناک پیشگوئی کردی

Hassam alam

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

Zaib Ullah Khan

ووٹ کسی اور کو ملا لیکن خدمت پیپلزپارٹی کر رہی ہے، مرتضی وہاب

Hassaan Akif

Leave a Comment