لاہور: وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعظم عمران خان چوہدری برادران کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔
ذرائع ق لیگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان ، چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ جائیں گے ۔ وزیراعظم عمران خان،چودھری شجاعت سے خریت دریافت کریں گے۔