ہالانی: پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کے خلاف عوامی مارچ کا قافلہ ہالانی شہر پہنچ گیا ہے۔ ہالانی پہنچنے پر عوامی مارچ کے شرکاء کا استقبال کیا گیا ۔
پیپلز پارٹی کے وفاقی حکومت کے خلاف عوامی مارچ کا قافلہ ہالانی شہر پہنچا پی پی کارکنوں کی جانب سے شرکاء کا استقبال کیا گیا ۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زراری نے کنٹینر پر آکر کارکنان کے نعروں کے جواب دے۔ عوامی مارچ اپنی اگلی منزل ھنگورجا شہر کیجانب رواں دواں ہے ۔
