Urdu
تازہ ترین کاروبار

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

یوکرین پر روس کے حملے کے اثرات عالمی معیشت پر بڑھنے لگے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل دوران ٹریڈنگ ایک سو گیارہ ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کرگیا۔

ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت پانچ فیصد اضافے کے بعد ایکسو نو ڈالر فی بیرل سے عبور کرگئی ہے۔امریکی اور یورپی منڈیوں میں مندی کا رجحان رہا۔۔شنگھائی اور ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینجز میں بھی ایک فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی ۔یوکرین اور روس کشیدگی کی وجہ سےعالمی منڈی میں تیل کی موجودہ قیمتیں دوہزار گیارہ کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

Related posts

حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

Hassam alam

روس میں فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد

Hassam alam

چیئرمین رانا تنویر حسین کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس

Hassam alam

Leave a Comment