Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں نے آج بھی لاہور سمیت دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

پنجاب میں قصور، سانگلہ ہل، صفدر آباد، بھلوال اور دیگر علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

اسلام آباد، لاہور، مری اور گلیات میں بادل برسیں گے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان میں بھی ہلکی بارش کی توقع ہے۔

Related posts

سانحہ سیالکوٹ: ملزمان کا ٹرائل جیل میں کروانے کا فیصلہ

Hassam alam

بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوری امداد کا اعلان

Hassam alam

وزیراعظم شہبازشریف کی امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارکباد

Rauf ansari

Leave a Comment