Urdu
پاکستان تازہ ترین

ازبکستان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ازبکستان کے صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں،وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان کے صدر کا استقبال کیا۔

وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی ازبک صدر کے استقبال کے لیے موجود تھے،ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف کو اسلام آباد پہنچنے پر توپوں کی سلامی دی گئی،ازبک صدر دورے میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔

Related posts

نئی پالیسی کے تحت اسپورٹس باڈیز میں موجود مافیاز کو ختم کریں گے، عمران خان

Rauf ansari

سپرلیگ سے دنیا کو پیغام جا رہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے، عثمان بزدار

Hassam alam

سوڈان میں ہزاروں بھیڑوں سے بھرا بحری جہاز ڈوب گیا

Hassam alam

Leave a Comment