0 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےپشاور دھماکے کی مذمت کی ہے،زخمیوں کو فوری طبی امدادفراہم کرنے کی ہدایت کردی،وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی۔