0 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہو گیا،،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان ہے،مارکیٹ 77پوائنٹس کی کمی سے 43ہزار189پرٹریڈ ہورہی ہے ،جمعہ کے روزمارکیٹ1284 پوائنٹس کی کمی سے 44ہزار کی حد گنوا بیٹھی تھی۔