Urdu
پاکستان تازہ ترین

اپوزیشن ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے، شبلی فراز

کراچی : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہناہےاپوزیشن ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے، پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کے داخلے کے ذمہ دار مولانا فضل الرحمن ہیں، نا وہ اپنی فورس لاتے نہ پولیس پارلیمنٹ میں جاتی۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز واقع میں مولانا فضل الرحمن ذمہ دار ہیں ،جو زبان مولانا نے استعمال کی وہ ایک عالم دین کو زیب نہیں دیتی،وفاقی وزیر شبلی فراز نے کراچی میں قومی ادارہ برائے بحری امور میں قائم سمندری تحقیق کی لیبارٹری کا افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بلاول آپ ان لوگوں کے ساتھ بیٹھے ہو جنھوں نے آپ کے نانا اور والدہ کی توہین کی، وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں تحریک عدم اعتماد بری طرح ناکام ہو گی۔

Related posts

‏تباہی سرکار کے تین سالوں میں چینی کی قیمتیں 200 فیصد تک بڑھ گئیں

Hassam alam

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات واپس دینے کا اقدام چیلنج

Hassam alam

میہڑ سانحہ، وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کیلئے5 لاکھ روپے امداد کا اعلان

Rauf ansari

Leave a Comment