Urdu
تازہ ترین کاروبار

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر بارہ پیسےکی کمی سے ایک سو اٹہتر اشاریہ تیریسٹھ سے ایک سو اٹہتر اشاریہ اکیاون پر بند ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر12پیسےکی کمی سے 178.63 سے178.51پربند ہوا جبکہ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے اعدادو شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر178روپے 80 پیسے پرمستحکم رہا۔

Related posts

ڈالر کو بڑا جھٹکا، انٹربینک میں 227 روپے کا ہوگیا

Hassam alam

کراچی میں پورے پاکستان سے زیادہ مہنگائی ہے، فواد چوہدری

Rauf ansari

پیٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری

Rauf ansari

Leave a Comment