اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے وفد کے ہمراہ وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ وفد میں رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزابھی موجود تھے۔
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس رہنماؤں کا وزیراعظم اور حکومتی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
