ڈی چوک پر جلسے اور لانگ مارچ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریک عدم اعتماد, ڈی چوک پر جلسے اور لانگ مارچ سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ،سماعت پیر کو ہوگی ۔چیف جسٹس عمر عطا بندیاں نے دو رکنی بیچ تشکیل دیدیا۔ صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کو نوٹس جاری کردیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More