اسلام آباد: ریڈ زون میں واقع سندھ ہاؤس سے پولیس نے پی ٹی آئی ایم این اے عطاء اللہ خٹک اور فہیم خان کو گرفتار کرلیاہے۔
اسلام آباد پولیس نے سندھ ہاؤس پر حملے کے الزام میں ایم این اے عطاء اللہ خٹک اور فہیم خان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 7 کارکنوں کو بھی گرفتار کیا۔
