اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے بیس مارچ کو مجوزہ دورہ ملاکنڈ پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔
وزیراعظم عمران خان کو 20 مارچ کےمجوزہ دورہ ملاکنڈ پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ۔نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ملاکنڈ ضیاءالرحیم کی جانب سے کیا گیا۔