Urdu
تازہ ترین دنیا

روسی حملے،يوکرينی دارالحکومت ميں ہلاکتوں کی تعداد 222 ہو گئی

ویب ڈیسک: روسی حملوں کے باعث يوکرينی دارالحکومت ميں ہلاکتوں کی تعداد 222 ہو گئی۔

يوکرينی حکومت نے بتايا ہے کہ دارالحکومت کيف ميں روس کی جانب سے حملوں میں اب تک 222 افراد ہلاک ہو چکے ہيں۔ جن ميں 60 شہری شامل ہيں۔ اب تک 4 بچے بھی ہلاک ہو چکے ہيں۔

کيف کے شہری حکام کے مطابق روسی حملوں کے باعث اب تک زخمی ہونے والوں کی تعداد 889 بنتی ہے۔ ان ميں 241 شہری شامل ہيں۔

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق يوکرين ميں روسی حملے ميں اب تک مجموعی طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 780 ہے۔ 1,252 افراد اب تک زخمی بھی ہو ئے ہيں۔

Related posts

شاہ محمود قریشی اور کا قازق ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، عالمی امور پر تبادلہ خیال

Rauf ansari

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کور کمانڈر کوئٹہ تعینات

Hassam alam

مفتاح اسماعیل نے مہنگائی کا اشارہ دیدیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment