روس کا گیس کی قیمت روبل میں وصول کرنے کا اعلان

ماسکو: روس کے صدر ولادی میرپیوٹن کا کہنا ہے کہ روس گیس کی قیمت صرف روبل میں قبول کرے گا۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پابندیوں والے ممالک سے کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی۔روس گیس کی قیمت صرف روبل میں قبول کرے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More