پی ٹی آئی جلسہ، عمران خان کا پارٹی قیادت کو اہم ٹاسک

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 27 مارچ کے جلسے کی حکمت عملی تیار کرلی۔وزیراعظم نے پارٹی کی سینئر قیادت کواہم ٹاسک سونپ دیا۔

پاکستان تحریک انصاف نے 27 مارچ کے جلسے کی حکمت عملی تیار کرلی۔وزیراعظم نے پارٹی کے سینئررہنماؤں کواہم ٹاسک سونپ دئیے۔سینئررہنمااپنےعلاقوں سےریلیوں کی قیادت کرےگی۔

پی ٹی آئی لاہور کی ریلی حماد اظہر جبکہ پرویز خٹک پشاور سے ریلی کی قیادت کریں گے۔شیخ رشید اور عامر کیانی راولپنڈی سے ریلی کی قیادت کریں گے۔فواد چوہدری جہلم اور مراد سعید سوات سے ریلی کے ہمراہ پریڈ گراونڈ پہنچیں گےفرخ حبیب فیصل آباد سے،علی زیدی سندھ سے ریلی کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More