0 کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر15پیسے کےاضافے سے 182.19 سے182.34 پربند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کے اضافے سے 183.30 سے 183.50 پرپہنچ گیا۔