Urdu
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں منفی رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں منفی رجحان رہا۔

مارکیٹ 101 پوائنٹس کی کمی سے 44 ہزار337 پربند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر363 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 172کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ159کےشیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح44,444 جبکہ کم ترین سطح 43,975 رہی۔

Related posts

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیا کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

Hassam alam

بجلی کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ

Nehal qavi

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 35پوائنٹس کا اضافہ

Rauf ansari

Leave a Comment