Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری کر دیئے ۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری کر دیئے ہیں۔ اسپیکر نے پروڈکشن آڈرز قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 108 کے تحت جاری کیے ہیں۔

Related posts

پاکستانی کھلاڑیوں کو اچانک ہوٹل خالی کرنے کا کہہ دیا گیا

Hassam alam

قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر خصوصی لوگو جاری

Hassam alam

اتحادیوں سمیت سب واپس عمران خان کے پاس آجائیں، شیخ رشید

Rauf ansari

Leave a Comment