Urdu
تازہ ترین کاروبار

کاروباری ہفتے کے آخری روز حصص بازار میں تیزی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں مثبت رجحان رہا۔تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 45ہزار کی حد عبور کرگیا۔مارکیٹ223پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار152 پربندہوئی ۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا ۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 223پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار152 پربندہوا۔تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 45ہزار کی حد عبور کرگیا۔ مارکیٹ کی بلند ترین سطح 45,396 جبکہ کم ترین سطح 44,654 رہی۔

آج دن بھرمجموعی طورپر371 کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبار ہوا۔182کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ جبکہ157کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

Related posts

نواز شریف کے باوفا ساتھی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، مریم نواز

Rauf ansari

عمران نیازی پاگلوں والی باتیں کر رہا ہے،شہباز شریف

ibrahim ibrahim

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سے شفاف انتخابات کی بنیاد رکھ دی، وزیراعظم

Rauf ansari

Leave a Comment