0 اسلام آباد: قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شام 7:30 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ آج پورا دن اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے خطاب کا سلسلہ جاری رہا۔ افطاری کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوگا۔