اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سسوری نے استعفیٰ دیدیا.
اسد قیصر نے کہا میں آئیں اور اپنے حلف اٹھانے کا پابند ہوں۔ دھمکی آمیز مراسلہ میرے پاس ہے کو دیکھنا چاہیے تو دیکھ سکتا ہے۔
میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں۔
ریاست پاکستان کا تحفظ کرنا میری ذمہ داری ہے۔ سب سے پہلے ہمارے لئے ملک ہے ۔
پینل آف چیئرمیں موجود سابق اسپیکر ایاز صادق نےاسپیکر کی کرسی سنبھال لی۔
