Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ذوالفقار علی بھٹو نے آج کے دن قوم کو متفقہ دستور دیا، آصف زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے آج کے دن قوم کو متفقہ دستور دیا تھا۔

سابق صدر مملکت آصف زرداری نے اپنے ایک بیان میں ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو نے آج کے دن قوم کو متفقہ دستور دیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ 1973 کا آئین ہی وفاق کی سالمیت اور بقا کی ضمانت ہے، بے نظیر بھٹو نے 73 کے آئین کے لیے زندگی بھر جدوجہد کی۔

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اٹھارویں آئینی ترمیم وفاق اور اکائیوں میں ایک میثاق ہے، آئین کی حکمرانی سے ملک کی سلامتی اور اداروں کی ساکھ مستحکم ہوگی۔

Related posts

کاروباری ہفتے کے اختتام پر حصص بازار میں تیزی

Rauf ansari

وزیراعظم شہباز شریف کا برہان وانی کو خراج عقیدت

ibrahim ibrahim

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

Nehal qavi

Leave a Comment