کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز منفی رجحان ہے، ڈالر کی اونچی اڑان، ڈالر ایک سو چھیاسی روپے پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے چھپن پیسے کا اضافہ ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر 184.44 سے 186 پرٹریڈ ہورہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج،ٹریڈنگ کے دوران 150 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
