Urdu

اسلام آباد: حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے ثنااللہ عباسی کو ہٹاکر طاہر رائے کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا۔

نئے ڈی جی ایف آئی اے طاہر رائے نے 6 سال سی ٹی ڈی پنجاب کی سربراہی کی جبکہ وہ ڈی آئی جی لاہور، فیصل آباد اور بہاولپوربھی رہ چکے ہیں۔

طاہر رائے ڈی پی او شیخوپورہ، مظفرگڑھ اور رحیم یارخان کے فرائض انجام دے چکے ہیں جبکہ وہ آئی جی بلوچستان کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ طاہر رائےکراچی میں ایس پی اور اے ایس پی کے عہدوں پرکام کرچکے ہیں۔

Related posts

آج حقیقی آزادی کا اعلان کیا جائے گا، فیاض الحسن چوہان

Nehal qavi

پی ڈی ایم کا مشترکہ اجلاس میں کی جانے والی قانون سازی چیلنج کرنے کا فیصلہ

Rauf ansari

ہم چاہتے ہیں لوگ بھاگ دوڑ کرکے تھک جائیں پھر ہم کچھ کریں گے

Hassam alam

Leave a Comment