کراچی: پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو ایک بار پھر سے اونچی اڑان بھرنے لگا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 188 روپے کا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 186 روپے سے تجاوز کرگیا۔1روپے5پیسے کے اضافے سے ڈالر 185.92 سے 186.97پر بندہوا جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر188روپے پر پہنچ گیا50پیسے کے اضافے سے 187.50 سے188روپے پرپہنچ گیا۔
