Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

سیالکوٹ: وزیراعظم کا گندم کی جلنے والی فصل کے کسانوں کی امداد کا حکم

لاہور: وزیراعظم نےسیالکوٹ میں آگ لگنےسےگندم کی تیار فصل کی تباہی کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ کسانوں کو فوری مالی امداد فراہم کرنے کاحکم دے دیا۔

وزیراعظم نے سیالکوٹ میں گندم کی فصل کو آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کسانوں کو فوری امدادی چیک دینے کا حکم دیاہے۔ شہبازشریف نے ہدایت کی کہ رمضان المبار ک ہے۔ مشکل وقت میں کسانوں کی بھرپور مدد کی جائے۔

واضح رہے گذشتہ روز سیالکوٹ کے علاقے بیلہ پل باجواں میں گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی تھی۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق 70 ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ۔

Related posts

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ

Hassam alam

شمالی وزیرستان میں آپریشن،3 دہشت گرد مارے گئے

ibrahim ibrahim

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں میں اضا

Hassam alam

Leave a Comment