Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عید پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرین چلا ئی جائیں گی

کراچی: پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر پر کراچی سے 2 اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایک اسپیشل ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی، پہلی ٹرین 29 اپریل کو کراچی سے پشاور دوپہر 2 بجر30منٹ پرکراچی سے چلے گی۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس کے مطابق ٹرین 14 کوچز پر مشتمل اور سب کی سب کانومی کلاس ہیں، ٹرین میں 1000 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

دوسری اسپیشل ٹرین 30 اپریل کو کراچی سے لاہور اورشام کو کراچی کینٹ سے چلے گی، پاکستان ریلوے کراچی کا کہنا ہے کہ ٹرین 2 اے سی بزنس 2 اے سی اسٹینڈرڈ اور 10 اکانومی کلاس ہوں گی۔

Related posts

بارشوں کا نیا سلسلہ، آج سے 14 ستمبر تک برسنے کا امکان

Nehal qavi

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، ایمان مزاری کی حفاظتی ضمانت منظور

Hassam alam

کورونا سے 49 افراد جان کی بازی ہارگئے

ibrahim ibrahim

Leave a Comment