Urdu
تازہ ترین کاروبار

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 284 پوائنٹس کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز منفی رجحان رہا۔مارکیٹ284 پوائنٹس کی کمی سے45ہزار533پر بندہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز منفی رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 284 پوائنٹس کی کمی سے45 ہزار533پر بند ہوا۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 45,958 جبکہ کم ترین سطح 45,482 رہی ۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 347 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 200کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ117کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

Related posts

جسٹس ثاقب نثار نے پانی کی اسٹوریج کے حوالے سے بہت کام کیا، صدر

Rauf ansari

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینا کافی نہیں ہو گا، نوازشریف

Rauf ansari

ایم کیو ایم پر قابض لوگ پارٹی تباہ کررہے ہیں، فاروق ستار

Rauf ansari

Leave a Comment