Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

کراچی یونیورسٹی دھماکا، ایک مشتبہ شخص گرفتار

کراچی : یونیورسٹی خو دکش دھماکا کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔

کراچی یونیورسٹی کی حدود میں ہونے والے خودکُش دھماکے کے حوالے سے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی سندھ نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔ مشتبہ شخص کوموبائل فون کےلنک سےگرفتارکرکےشامل تفتیش کرلیاگیاہے۔

Related posts

پشاور سے قطر منشیات اسمگلنگ ناکام، ملزم گرفتار، چرس برآمد

Rauf ansari

آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Rauf ansari

پی ٹی آئی بھی 27 فروری کو پنجاب سے سندھ کے لئے مارچ کا آغاز کرے گی، شاہ محمود قریشی

Hassaan Akif

Leave a Comment