فیاض چوہان کا علیم خان کے عمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر ردعمل

لاہور: فیاض الحسن چوہان کا علیم خان کی جانب سےعمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ علیم خان آپ کا لیول عمران خان کے برابر کا نہیں ہے تاہم میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں میں اور آپ برابر لیول کے سیاستدان ہیں ‏۔

فیاض چوہان کا علیم خان کی جانب سےعمران خان کو مناظرے کے چیلنج پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرا اور آپ کا لیول برابر ہے توآپ اپنے ہی ٹی وی چینل پرکسی بھی دن مناظرہ رکھ لیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More