Urdu
تازہ ترین کاروبار

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 19 کروڑ ڈالر کمی

کراچی:ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 19 کروڑ ڈالر کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت سولہ ارب سینتیس کروڑ ڈالر رہ گئی۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 19 کروڑڈالر کمی ہوئی ۔ زرِمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16ارب37 کروڑ ڈالر رہ گئی ۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 10ارب 30 کروڑ ڈالر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 6کروڑڈالرکے ذخائر ہیں۔

Related posts

وزیر اعظم نے سینئر پارٹی قائدین کا اجلاس کل طلب کر لیا

Zaib Ullah Khan

گرین شرٹس کی آسٹریلیا کو شکست، سیریز پاکستان کے نام

Zaib Ullah Khan

اکاؤنٹ میں 24 سال کی تنخواہ منتقل، ملازم استعفیٰ دیکر غائب

Hassam alam

Leave a Comment