Urdu
تازہ ترین کاروبار نیوز ہیڈلائن

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، 194 روپے میں فروخت ہونے لگا

کراچی: پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 194 روپے پر فروخت ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہو کر قیمت 193 روپے کا ہو گیا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 133 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور انڈیکس اس وقت 43 ہزار 31 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Related posts

پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا شہید

ibrahim ibrahim

وزیراعظم کی سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کیلئے سکھر آمد

Nehal qavi

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی دوسری بارش شروع

Hassaan Akif

Leave a Comment