Urdu
تازہ ترین دنیا

طالبان حکومت کا پہلے سالانہ قومی بجٹ کا اعلان

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے پہلا بجٹ پیش کردیا۔ نائب وزیراعظم مولوی عبد السلام حنفی نے کہا ہے بجٹ میں ستانوے لاکھ ارب روپے کا نقصان ہوگا۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال اگست میں طالبان کے جنگ زدہ ملک پر قبضہ کرنے کے بعد پہلے سالانہ قومی بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم عبدالسلام حنفی نے 231.4 بلین اخراجات جبکہ ایک سو چھیاسی اعشاریہ سات بلین افغان روپے آمدنی کی پیش گوئی کی ہے ۔

افغان وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا کہ محصولات کسٹم، وزارتوں اور کانوں سے متعلق محکموں سے وصولی ہوگی۔

Related posts

صحافی محسن بیگ کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Hassam alam

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سے رابطہ، کراچی دھماکے پراظہار افسوس

Rauf ansari

پاکستان کی کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں دو کشیمریوں کے قتل کی مذمت

Hassam alam

Leave a Comment