Urdu
پاکستان تازہ ترین کاروبار

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 194 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 47 پیسے مہنگا ہو کر 194 روپے کا ہوگیا۔

موجودہ حکومت کے آنے کےبعد ڈالر کی قیمت میں اب تک 11روپے 7 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ جبکہ ڈیڑھ ماہ میں قرضوں کا بوجھ 14سو ارب روپے بڑھ گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن پہلے سیشن میں شدید مندی کا رجحان رہا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1100 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی واقعے ہوئی جس کے بعد انڈیکس 42 ہزار 300 سے نیچے آگیا۔

Related posts

ملتان میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Hassam alam

کراچی:27مارچ جلسہ، پی ٹی آئی کا قافلہ شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ

ibrahim ibrahim

سیکرٹری سلامتی کونسل ازبکستان کا طورخم بارڈر اور کاکول اکیڈمی کا دورہ

Rauf ansari

Leave a Comment