Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف نااہلی کیس فیصلہ کا موخر

لاہور: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنسز فیصلہ موخر کردیا۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنسز پر فیصلہ موخر کردیا۔الیکشن کمیشن نے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنسز کا کیس ڈی لسٹ کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق منحرف اراکین کے خلاف نااہلی ریفرنسز پر کل فیصلہ نہیں سنایا جائے گا۔فیصلہ سنانے سے پہلے فریقین کو نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔

الیکشن کمیشن نے آج دن میں فیصلہ کل سنانے سے متعلق کاز لسٹ جاری کی تھی۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنسز پر آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Related posts

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح1.18ہو گئی

Hassam alam

ملک میں بجلی کا شارٹ فال8000 میگا واٹ کے قریب پہنچ گیا

Hassam alam

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی تقاریر کا ریکارڈ طلب کر لیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment