کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکا ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ دیکھا گیا ۔
اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں بھی ڈالر1 روپے56پیسے کےاضافے سے194.18 سے 195.74پربند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے50 پیسے کے اضافے سے196.50 سے 198روپے پر پہنچ گیا۔