Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

قانونی ماہرین کا حمزہ شہباز کو استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ

لاہور: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز نے قانونی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی۔قانونی ماہرین نے حمزہ شہباز کو فوری استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ دے دیا ہے۔

سپریم کورٹ کامنحرف اراکین کےخلاف فیصلہ آنے کے بعد پنجاب میں آئینی بحران مزیدشدت اختیارکرنےلگا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنےقانونی ماہرین سےمشاورت مکمل کرلی۔قانونی ماہرین کا حمزہ شہبازکوفوری استعفا نہ دینےکامشورہ دیا ہے ۔

قانونی ماہرین نے کہا کہ سپریم کورٹ کےفیصلےکی کاپی کی روشنی میں فیصلہ کیاجائے۔اعتمادکاووٹ لینےکےفیصلےکاآئینی اختیارگورنرکے پاس ہے۔قائم مقام گورنریا مستقل گورنرکےعہدےسنبھالتےہی اسپیکراورڈپٹی اسپیکرکےخلاف تحریک عدم اعتماد آجائےگی۔وزیراعلیٰ کےخلاف اعتمادکاووٹ لینےیاعدالتی فیصلہ پرعملدرآمدکرنےکےلیےوقت درکارہوگا۔

Related posts

ایشیا کپ، آج پاکستان اور سری لنکا کا ٹاکرا

Nehal qavi

غیرقانونی سم ایکٹیویشن میں ملوث نادرا ملازم سمیت آٹھ افراد گرفتار

Rauf ansari

حکومت کا جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے الزامات پر کرمنل کیس دائر کرنے کا اعلان

Hassam alam

Leave a Comment