کراچی: آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، گریڈ اکیس کے افسر کامران فضل قائم مقام آئی جی سندھ ہونگے ۔
حکومت پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سیکشن آفیسر کے آج جاری کردہ احکامات کے مطابق پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے سینئر افسر مشتاق احمد مہر کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
