Urdu
تازہ ترین کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا

کراچی: کاروباری ہفتے کےدوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا رجحان رہا۔

مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس42 ہزارکی حدگنوا بیٹھا، مارکیٹ 489پوائنٹس کی کمی سے 41 ہزار 950پربند ہوئی۔

دن بھر مجموعی طورپر 334 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

213کمپنیوں کےشیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ 104کےشیئرزکی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ مندی کےباعث مارکیٹ میں1 عشاریہ 15فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 42,637جبکہ کم ترین سطح 41,915 رہی۔

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

Zaib Ullah Khan

حکومت کا نسرین جلیل کو گورنرسندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

Rauf ansari

خوشاب میں تیز رفتار ٹرک نے 4 زندگیوں کے چراغ گل کردیئے

Rauf ansari

Leave a Comment