Urdu
تازہ ترین کاروبار

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی: مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہوگیا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 2100روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ41ہزار 200 روپے پرآگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی سے1لاکھ21 ہزار 56روپے ہوگئی

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ کا رجحان دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں14ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1860ڈالر پر پہنچ گیا۔

Related posts

پنڈی میں قومی ٹیم کا دوسرے دن پریکٹس سیشن

Zaib Ullah Khan

قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری

Zaib Ullah Khan

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے میڈیا سیمینار کو منافقت قرار دے دیا

Nehal qavi

Leave a Comment