کراچی: کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر1روپے 60پیسے کی کمی سے201 روپےسے 199.40 پر آگیا۔
انٹربینک میں بھی ڈالرکی قیمت میں 70 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
انٹربینک میں بھی ڈالر70 پیسے کی کمی سے 199.76سے 199.06 پربند ہوا۔
