کراچی: سونے کی قیمت میں1250روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ۔
مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا1لاکھ 43ہزار250روپے پر پہنچ گیا ۔ 10گرام سونے کی قیمت 1072 روپے کےاضافے سے1لاکھ22 ہزار 814روپے ہوگئی۔
جبکہ عالمی مارکیٹ میں5ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1849ڈالر پرآگیا۔
