Urdu
ابتک پاکستان پاکستان کاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی پھر اونچی اڑان،204 روپے کا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان

کراچی: انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 65 پیسے اضافہ ہونے کے بعد 204 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان کا سامنا ہے، 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے، انڈیکس 41 ہزار 494 پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ مالی سال 2022 میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ایک سال کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں ریکارڈ کی کمی ہوئی۔

Related posts

الیکشن کمشنر تحریک انصاف کے مخالف ہے، عمران خان

Zaib Ullah Khan

یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کی سفیر سے ملاقات

Hassam alam

آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

Hassam alam

Leave a Comment