Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج رات بات چیت کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول ایگریمنٹ کیلئے آج رات بات چیت کا امکان ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت آن لائن ہوسکتی ہے۔ پاکستان آئی ایم ایف حکام کو اب تک کے معاشی ایکشن پر بریفنگ دے گا۔ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی صفر کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی اصلاحات پر بھی بات چیت کرسکتا ہے۔ آئی ایم ایف سے پاکستان کو جلد خوش خبری ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کو پٹرول پر دی گئی اب تک کی سبسڈی پر بھی منایا جائے گا۔

Related posts

وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خزانہ کو تبدیل کردیا

Rauf ansari

جسٹس قاضی فائز عیسی نظرثانی کیس کا تحریری فیصلہ جاری

Hassam alam

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ کا تیسرا روز بھی بارش سے متاثر

Hassam alam

Leave a Comment